ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ انسان کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہوجائے ملک بڑا نہیں ہوتا ہے لیکن بی جے پی خود کو ملک سے بڑا تصور کرتی ہے۔ 2014 سے اب تک ایک پارٹی کی حکومت ہے لیکن جب عوام متحد ہو جاتے ہیں تو آمریت ختم ہو جاتی ہے۔ ادھوٹھاکرنے کہا کہ بی جے پی اب کی بار 400 پار کا نعرہ لگاتی ہے جبکہ ہمارا نعرہ ہے اب کی بار بی جے پی تڑی پار اور یہ نعرہ گھر گھر پہنچنا چاہئے۔
#اب #بی #جے #پی #بھارت #چھوڑو #کا #نعرہ #دینے #کی #ضرورت #ہے #شرد #پوار