0

اب شرپسندوں سے سرکاری املاک کے نقصان کی تلافی ہوگی

Share

اس فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ نے کہا، “فسادات اور بدامنی کے معاملات میں سختی سے روک لگانے کے مقصد سے آج کابینہ کی میٹنگ کے دوران ایک خصوصی ٹریبونل کی تشکیل کی کابینہ نے منظوری دی ہے۔ فسادات کے دوران سرکاری املاک کو پہنچنے والے نقصان کی وصولی فسادیوں سے کی جائے گی۔ ریاست کا امن خراب کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی اور ایسی مثال قائم کریں گے کہ دیو بھومی کی مقدس سرزمین کو داغدار کرنے والے فسادیوں کی نسلیں بھی برسوں یاد رکھیں گی۔

#اب #شرپسندوں #سے #سرکاری #املاک #کے #نقصان #کی #تلافی #ہوگی