0

اتر پردیش حکومت کی جانب سے بچوں کی نفسیاتی رہنمائی میں کوتاہی پر عدالت عظمیٰ کا شدید ردعمل

  • February 10, 2024

خیال رہے کہ وائرل ہونے والی ویڈیو میں نجی اسکول کی استانی کے حکم پر ساتھی طالب علموں کو ایک سات سالہ بچے کو تھپڑ مارتے دیکھا گیا، نیز اس کے عقیدے کا تضحیک آمیز انداز میں ذکر کیا جا رہا تھا۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں واقعے کی بروقت اور آزادانہ تحقیقات کی ہدایت کرنے اور اسکولوں میں مذہبی اقلیتوں کے طلباء کے خلاف تشدد کو روکنے کے لیے رہنما خطوط قائم کرنے کی مانگ کی گئی ہے۔

#اتر #پردیش #حکومت #کی #جانب #سے #بچوں #کی #نفسیاتی #رہنمائی #میں #کوتاہی #پر #عدالت #عظمی #کا #شدید #ردعمل