0

اجیت پوار دھڑے کا شرد پوار دھڑے سے قبل سپریم کورٹ سے رجوع، کیویٹ داخل

دوسری طرف اجیت پوار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں صرف اکثریت کو ترجیح دی جاتی ہے۔ تقریباً 50 ایم ایل اے ان کے ساتھ ہیں۔ یہاں تک کہ بیشتر ضلعی صدور اور پارٹی سیل کے سربراہان بھی ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اجیت پوار نے کہا کہ وہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے حکم کو چیلنج کرنے والے شرد پوار کے بیان پر اجیت پوار نے کہا کہ ہر کسی کو ایسا کرنے کا حق ہے۔

#اجیت #پوار #دھڑے #کا #شرد #پوار #دھڑے #سے #قبل #سپریم #کورٹ #سے #رجوع #کیویٹ #داخل