0

اسلحہ لوٹ معاملے میں سی بی آئی نے 7 لوگوں کے خلاف عدالت میں فرد جرم داخل کیا

واضح رہے کہ گزشتہ سال 3 اگست کو بشنوپور کے ناران سینا میں دوئم انڈیا ریزرو بٹالین ہیڈکوارٹر کے دو کمروں سے 300 سے زائد اسلحے، 19800 گولیاں اور دیگر سامان لوٹ لیے گئے تھے۔ چراچندپور کی طرف مارچ کرنے کے لیے لوگوں کی بھیڑ ناران سینا میں اکٹھا ہوئی تھی جہاں قبائلی طبقہ ریاست میں تین مئی کو پیش آئے نسلی تشدد میں مارے گئے طبقہ کے لوگوں کو اجتماعی طور پر دفنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

#اسلحہ #لوٹ #معاملے #میں #سی #بی #ائی #نے #لوگوں #کے #خلاف #عدالت #میں #فرد #جرم #داخل #کیا