0

الیکٹورل بانڈ پر ’سپریم‘ پابندی، مرکزی حکومت کو جھٹکا! جانیں اس فیصلے سے کیا تبدیلی آئے گی؟

  • February 15, 2024

خیال رہے کہ الیکٹورل بانڈز جمع کروانے کے سلسلے میں ملک بھر میں ایس بی آئی کی مجاز کل 29 شاخیں ہیں، جہاں پر کوئی بھی اس طرح کے بانڈ کو خرید سکتا ہے اور سیاسی جماعتوں کو عطیات فراہم کر سکتا ہے۔ تاہم، عدالت نے اسے جاری کرنے والے بینک (ایس بی آئی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ الیکٹورل بانڈ کو جاری کرنے کا سلسلہ بند کرے۔ اس سے سیاسی جماعتوں کی مشکلات بڑھنے والی ہیں کیونکہ عام انتخابات قریب ہیں اور پارٹیوں کو انتخابی چندے کی سب سے زیادہ ضرورت ہوگی۔

#الیکٹورل #بانڈ #پر #سپریم #پابندی #مرکزی #حکومت #کو #جھٹکا #جانیں #اس #فیصلے #سے #کیا #تبدیلی #آئے #گی