واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے 15 فروری کو دیئے گیے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں ’نامعلوم سیاسی فنڈنگ‘ کی اجازت دینے والی مرکز کی الیکٹورل بانڈ اسکیم کو ختم کر دیا تھا۔ بنچ نے اسے ’غیر آئینی‘ قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات کو عام کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے الیکٹورل بانڈ سے متعلق تفصیلات عام کر دیے۔
#الیکٹورل #بانڈ #پر #ہر #روز #نئے #انکشافات #یہ #پی #ایم #ہفتہ #وصولی #اسکیم #ہے #کانگریس