0

امریکہ میں ہندوستانی طالب علم نے خود کشی کی تھی، پولیس کا دعویٰ

Share

دریں اثنا اس ضمن میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال کا بھی بیان سامنے آیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے ذریعے جاری ویڈیو میں انہوں نے کہا ہے کہ ’’امریکہ میں 5 ہندوستانی طالب علموں کی موت ہو چکی ہے۔ ان میں سے تین طالب علم ہندوستان کے رہنے والے ہیں جبکہ 2 ہندوستانی نژاد امریکی شہری ہیں۔ وویک سینی کو قتل کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جبکہ مقامی پولیس مزید تحقیق کر رہی ہے۔ دوسری اموات کے بارے میں ابھی ہمیں رپورٹ کا انتظار ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ ہندوستانی شہریوں کے معاملے میں ہم مقامی پولیس سے رابطے میں ہیں۔‘‘

#امریکہ #میں #ہندوستانی #طالب #علم #نے #خود #کشی #کی #تھی #پولیس #کا #دعوی