0

’انتخابی اسٹیج ہو یا پارلیمنٹ، وزیر اعظم کی ہر تقریر جھوٹ کا انبار‘، پی ایم مودی پر راہل گاندھی کا حملہ

Share

واضح رہے کہ پی ایم مودی نے 5 فروری کو پارلیمنٹ میں اپنی تقریر کے دوران دو سابق وزرائے اعظم جواہر لال نہرو اور اندرا گاندھی کا ذکر کرتے ہوئے کچھ ایسی باتیں ان سے منسوب کر دی تھیں جو کہ انھوں نے کہی نہیں تھیں۔ اس پر کچھ میڈیا اداروں نے رپورٹس شائع بھی کی تھی اور پی ایم مودی کے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا تھا۔ آج کی تقریر کے دوران بھی ان کی کئی باتوں کو جھوٹ پر مشتمل بتایا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ان کی تقریر کو ’جھوٹ کا انبار‘ قرار دیا ہے۔

#انتخابی #اسٹیج #ہو #یا #پارلیمنٹ #وزیر #اعظم #کی #ہر #تقریر #جھوٹ #کا #انبار #پی #ایم #مودی #پر #راہل #گاندھی #کا #حملہ