اس درمیان مہاراشٹر نے ریاست میں کچھ میونسپل کمشنر اور ایڈیشنل/ڈپٹی کمشنر میونسپل کمشنر کو لے کر الیکشن کمیشن کی ہدایت پر عمل نہیں کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں مہاراشٹر کے چیف سکریٹری کو اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔ کمیشن نے بی ایم سی اور ایڈیشنل/ڈپٹی کمشنروں کو آج شام 6 بجے تک رپورٹ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ساتھ ہی انھیں ٹرانسفر کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ انتخابی کمیشن نے کہا کہ لوک سبھا انتخاب غیر جانبدارانہ کرانے کے لیے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔
#انتخابی #ضابطہ #اخلاق #نافذ #ہونے #کے #بعد #الیکشن #کمیشن #کا #بڑا #فیصلہ #یوپیبہار #سمیت #ریاستوں #کے #داخلہ #سکریٹری #ہٹائے #گئے