0

انگلینڈ کے خلاف آخری تین ٹیسٹ میچوں میں کوہلی اور شریس باہر، جڈیجہ، سراج اور راہل کی واپسی

  • February 10, 2024

نئی دہلی: انگلینڈ کے خلاف آخری 3 ٹیسٹ کے لیے ہندوستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں وراٹ کوہلی اور شریس ایر کو 17 رکنی ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے جبکہ رویندر جڈیجہ، سراج اور کے ایل راہل کی واپسی ہوئی ہے۔

دوسری جانب جسپریت بمراہ بھی سیریز کے بقیہ 3 میچ کھیلیں گے۔ قبل ازیں کہا جا رہا تھا کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے انہیں 2 ٹیسٹ سے آرام دیا جا سکتا ہے۔ آخری 3 ٹیسٹ راجکوٹ، رانچی اور دھرم شالہ میں کھیلے جائیں گے۔

#انگلینڈ #کے #خلاف #آخری #تین #ٹیسٹ #میچوں #میں #کوہلی #اور #شریس #باہر #جڈیجہ #سراج #اور #راہل #کی #واپسی