0

ایران کا طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

  • February 14, 2024

ایران کا طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
ایران کا طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران (یو این آئی): ایران نے خلیج عمان میں بحری جہاز سے دور مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق میزائل 17 سو کلو میٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے واضح کیا کہ ان کے بحری جہاز سمندر میں کہیں بھی ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: سعودی کابینہ کا اہم فیصلہ، ہندوستان کے ساتھ ڈیجیٹل صنعت میں تعاون کو منظوری

انہوں نے کہا کہ ایسی قوتوں کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے جو ہماری سلامتی کو خطرہ بنانا چاہتی ہیں۔


سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS

Previous articleسعودی کابینہ کا اہم فیصلہ، ہندوستان کے ساتھ ڈیجیٹل صنعت میں تعاون کو منظوری
SNB Newsroom

#ایران #کا #طویل #فاصلے #تک #ہدف #کو #نشانہ #بنانے #والے #میزائل #کا #کامیاب #تجربہ