0

این اے 196 قمبر شہدادکوٹ کا نتیجہ

Share

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر شہدادکوٹ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ناصر محمود سومرو کے درمیان مقابلہ ہے۔

غیر حمتی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 186 ووٹ لے کر آگے جبکہ ناصر محمود سومرو 87 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقے میں 303 پولنگ اسٹینشز ہیں جن میں سے 1 کا نتیجہ موصول ہوا ہے۔

Comments


#این #اے #قمبر #شہدادکوٹ #کا #نتیجہ