0

ای ڈی کی سمیر وانکھیڑے کے خلاف کارروائی، رشوت اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

  • February 10, 2024

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس معاملے میں کچھ لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کی ہے۔ جن لوگوں کو سمن بھیجا گیا ہے، ان میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو این سی بی سے وابستہ ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ پرائیویٹ لوگ بھی ملوث ہیں جن سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔ جانچ ایجنسی نے ان تمام لوگوں کو پوچھ گچھ میں شامل ہونے کے لیے ممبئی میں ای ڈی کے دفتر بلایا ہے۔

#ای #ڈی #کی #سمیر #وانکھیڑے #کے #خلاف #کارروائی #رشوت #اور #منی #لانڈرنگ #کا #مقدمہ #درج