0

بارڈر اور انٹرنیٹ بند کرنے کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی داخل، آج ہوگی سماعت

Share
  • February 13, 2024

واضح رہے کہ بیریکیڈس، بولڈر، ریت سے بھرے ٹیپر اور کنٹیلے تاروں و لوہے کی کیلیں لگا کر پنجاب-ہریانہ سرحدوں کو سیل کرنے سے زبردست ٹریفک جام کے ساتھ گاڑیوں کی آمد و رفت پر اثر پڑا ہے۔ ناخوشگوار واقعات کو روکنے کے لیے نیم فوجی دستوں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ کسانوں نے پٹیالہ کے شمبھو بارڈر، سنگرور کے مونک، مکتسر کے ڈبوالی اور منسا کے رَتیا بارڈر سے ہریانہ میں داخلے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ہریانہ پولیس نے داخلے کے چاروں راستوں کو بند کر دیا ہے۔

#بارڈر #اور #انٹرنیٹ #بند #کرنے #کے #خلاف #ہائی #کورٹ #میں #عرضی #داخل #اج #ہوگی #سماعت