0

بنگال سفاری میں’اکبر‘ نامی شیر کے ساتھ ’سیتا‘ نامی شیرنی کورکھنے پر عدالت میں چیلنج

  • February 18, 2024

لائیو لا کے مطابق، وی ایچ پی نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست کے محکمہ جنگلات نے شیروں کے نام تفویض کیے ہیں، اور ‘سیتا’ کو ‘اکبر’ کے ساتھ جوڑنا ہندوؤں کی توہین سمجھا جاتا ہے۔ تنظیم نے شیرنی کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

#بنگال #سفاری #میںاکبر #نامی #شیر #کے #ساتھ #سیتا #نامی #شیرنی #کورکھنے #پر #عدالت #میں #چیلنج