0

بن بھول پورہ میں 300 خاندان اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور، خوف ایسا کہ 15 کلومیٹر پیدل ہی نکل پڑے

  • February 12, 2024

واضح رہے کہ ہلدوانی پولیس نے اس معاملے میں اب تک 25 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے خلاف فساد، ڈکیتی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور قتل سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی پرہلاد نارائن مینا نے بتایا کہ شرپسندوں کے خلاف تین مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ تقریباً 5000 افراد کے خلاف کیس درج کیا گیا۔ تشدد میں ملوث تمام ملزمین کی تلاش کی جا رہی ہے۔

#بن #بھول #پورہ #میں #خاندان #اپنا #گھر #چھوڑنے #پر #مجبور #خوف #ایسا #کہ #کلومیٹر #پیدل #ہی #نکل #پڑے