0

بھارت جوڑو نیائے یاترا کے درمیان وائناڈ پہنچے راہل گاندھی، ہاتھیوں کے حملے میں جان گنوانے والوں کے اہلِ خانہ سے ملاقات

  • February 18, 2024

راہل گاندھی نے کہا کہ ’’مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ  یہاں میڈیکل کالج بنانا اور تیار کرنا اتنا مشکل کیوں ہے۔ یہ اتنا پیچیدہ کام نہیں ہے۔ میں نے وزیراعلیٰ کو خط لکھا ہے اور ان سے دوبارہ درخواست کروں گا۔‘‘ اس کے ساتھ ہی راہل گاندھی نے کہا کہ زخمیوں کا خرچہ حکومت کو برداشت کرنا چاہیے۔

#بھارت #جوڑو #نیائے #یاترا #کے #درمیان #وائناڈ #پہنچے #راہل #گاندھی #ہاتھیوں #کے #حملے #میں #جان #گنوانے #والوں #کے #اہل #خانہ #سے #ملاقات