0

’بھارت رتن سے کچھ نہیں ہوگا، کسانوں کے مسائل حل کرنے ہوں گے‘، نریش ٹکیت نے مودی حکومت کو کیا متنبہ

  • February 14, 2024

سابق وزیر واعظم چودھری چرن سنگھ کو بھارت رتن دیئے جانے پر نریش ٹکیت نے کہا کہ ’’صرف بھارت رتن سے کسانوں کا کام نہیں چلے گا۔ گنے کا مسئلہ ہے، ایم ایس پی اور دیگر مسائل ہیں، انہیں حل کرنا ہوگا۔ حکومت کو یہ بھی سمجھنا چاہئے کہ کسان ہی ملک کا پیٹ بھرتے ہیں اور کسان اپنی تحریک سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’پورے ملک کے کسانوں کی نگاہیں دہلی پر ہیں۔‘‘

#بھارت #رتن #سے #کچھ #نہیں #ہوگا #کسانوں #کے #مسائل #حل #کرنے #ہوں #گے #نریش #ٹکیت #نے #مودی #حکومت #کو #کیا #متنبہ