انہوں نے مزید کہا، ’’ہم آزادی کی عظیم شخصیات کے خوابوں کے ساتھ ہو رہی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور آخری سانس تک آئین سے حاصل کردہ جمہوری حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے۔ آئین کا ہر سپاہی، خاص طور پر دلت، آدیواسی، پسماندہ اور اقلیت بیدار ہو جائیں، اپنی آواز اٹھائیں، انڈیا (اتحاد) آپ کے ساتھ ہے۔‘‘
#بی #جے #پی #کا #اصل #مقصد #آئین #کو #ختم #کرنا #راہل #گاندھی