0

’بی جے پی کو عوام جواب دے گی‘، میئر الیکشن تنازعہ پر سپریم کورٹ کے تبصرہ کا حوالہ دیتے ہوئے پرینکا گاندھی کا حملہ

Share

اس درمیان چنڈی گڑھ میئر الیکشن کے پریزائڈنگ افسر انل مسیح کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر آج تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ بیلٹ پیپر کو کراس سائن کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اس ویڈیو کو شیئر کیا جا رہا ہے اور بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کانگریس اور عآپ کا دعویٰ ہے کہ انڈیا اتحاد کے میئر امیدوار کے حق میں ڈالے گئے ووٹ کو اسی طرح سے کراس کر کے رد کیا گیا تھا۔

#بی #جے #پی #کو #عوام #جواب #دے #گی #میئر #الیکشن #تنازعہ #پر #سپریم #کورٹ #کے #تبصرہ #کا #حوالہ #دیتے #ہوئے #پرینکا #گاندھی #کا #حملہ