0

بے نتیجہ رہی میٹنگ، حکومت ٹائم پاس کر رہی ہے، ہماری تحریک جاری رہے گی: کسان

Share
  • February 13, 2024

قومی دارالحکومت میں 13 فروری کو کسانوں کے مجوزہ ‘دہلی چلو’ مارچ کے پیش نظر سنگھو، غازی پور اور ٹکری سرحدوں پر سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے اور ٹریفک پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ گاڑیوں کو شہر میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے، دہلی کی سرحدوں کو کنکریٹ کی رکاوٹوں سے مضبوط کیا گیا ہے۔

#بے #نتیجہ #رہی #میٹنگ #حکومت #ٹائم #پاس #کر #رہی #ہے #ہماری #تحریک #جاری #رہے #گی #کسان