واضح رہے کہ ترنمول کانگریس نے آج مغربی بنگال کی تمام 42 لوک سبھا سیٹوں کے لیے انڈیا اتحاد کے لیے کوئی سیٹ چھوڑے بغیر اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ اس فہرست میں شامل نمایاں امیدواروں میں کرکٹر یوسف پٹھان اور کیرتی آزاد کے علاوہ اداکار شتروگھن سنہا اور لوک سبھا سے معطل رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا شامل ہیں۔
#ترنمول #کے #ساتھ #ہمیشہ #سیٹوں #کی #تقسیم #کے #معاہدہ #کا #خواہاں #رہی #کانگریس