0

تمل ناڈو میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 6 خاتون مزدوروں کی موت، 3 سنگین طور پر زخمی

حادثہ کے بعد ریسکیو مہم جاری ہے اور اس کی ویڈیو خبر رساں ایجنسی ’اے این آئی‘ کے ذریعہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر شیئر کی گئی ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ ملبہ کو ہٹا رہے ہیں اور کوشش کی جا رہی ہے کہ پھنسے مزدور کو باہر نکالا جا سکے۔ اس ویڈیو میں کچھ خواتین روتی ہوئی بھی دکھائی دے رہی ہیں۔

#تمل #ناڈو #میں #زیر #تعمیر #عمارت #منہدم #ہونے #سے #خاتون #مزدوروں #کی #موت #سنگین #طور #پر #زخمی