سرینگر: جموں و کشمیر میں دیر رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جانکاری کے مطابق دیر رات قریب دس بجے جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں زلزلے محسوس کیے گئے۔ جس کی ریکٹر اسکیل پر تین عشاریہ تین تھا۔
اس سے قبل اسی سال گیارہ جنوری کو دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ لوگوں نے دیر تک اس کے جھٹکے محسوس کیا تھا۔
مزید پڑھیں: چندی گڑھ میئر انتخاب پر سپریم کورٹ سخت، افسر نے جمہوریت کا قتل کیا تھا
امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق اس زلزلے کا مرکز افغانستان کے صوبہ ہندوکش کے علاقے جورم میں تھا۔ یہاں آئے پہلے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 تھی جب کہ دوسرا زلزلہ اس سے بھی زیادہ شدید تھا جس کی شدت 6.4 تھی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS
#جموں #کشمیر #کے #ڈوڈہ #میں #زلزلے #کے #جھٹکے #محسوس #کیے #گیے