0

’جھوٹ پھیلانا ہی مودی کی گارنٹی‘، پارلیمنٹ میں پی ایم مودی کی تقریر پر ملکارجن کھڑگے حملہ آور، پوچھے 9 تلخ سوالات

Share

دراصل کھڑگے نے پارلیمنٹ میں پی ایم مودی کی تقریر کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں انھوں نے مرکز کی مودی حکومت کے سامنے 9 تلخ سوالات رکھ دیے ہیں۔ سوال پوچھنے سے پہلے کھڑگے نے لکھا ہے کہ ’’آئین کو نہیں ماننے والے، جنھوں نے دانڈی مارچ اور بھارت چھوڑو تحریک میں شامل نہیں ہوئے، وہ لوگ آج کانگریس کو حب الوطنی کی تعلیم دے رہے ہیں۔ مودی جی نے یو پی اے حکومت پر بے شمار جھوٹی باتیں کہیں۔‘‘ اس کے بعد کھڑگے نے جو 9 سوالات پوچھے ہیں وہ اس طرح ہیں:

#جھوٹ #پھیلانا #ہی #مودی #کی #گارنٹی #پارلیمنٹ #میں #پی #ایم #مودی #کی #تقریر #پر #ملکارجن #کھڑگے #حملہ #اور #پوچھے #تلخ #سوالات