برجیندر سنگھ آئی اے ایس افسر رہ چکے ہیں۔ ان کے والد بریندر سنگھ 2022 تک راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ بریندر سنگھ پانچ بار 1997، 1982، 1994، 1996 اور 2005 میں اچانا حلقۂ اسمبلی سے منتخب ہوچکے ہیں اور تین بار ریاستی حکومت میں وزیر رہ چکے ہیں۔ وہ 1984 میں حصار لوک سبھا حلقے سے اوم پرکاش چوٹالہ کو شکست دے کر ممبر پارلیمنٹ بنے تھے۔
#حصار #کے #بی #جے #پی #ایم #پی #نے #چھوڑی #پارٹی #کانگریس #میں #شامل #بی #جے #پی #کو #زبردست #جھٹکا