0

خیبرپختونخوا اسمبلی کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج

Share

پاکستان میں 8 فروری بروز جمعرات کو منعقد ہونے والے عام انتخابات 2024 کے تنائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ووٹنگ کا وقت اختتام پذیر ہونے کے بعد خیبرپختونخوا میں ووٹوں کی گنتی شروع ہوچکی ہے اور غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اے آر وائی نیوز نے ہمیشہ کی طرح اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے عوام تک بروقت مستند نتائج پہنچانے کا سلسلہ بھرپور طریقے سے جاری رکھا ہوا ہے۔ خیبرپختونخوا کے طول و عرض سے اے آر وائی نیوز کو ابتدائی طور پر غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج نتائج موصول ہو رہے ہیں۔

پی کے 2 لوئرچترال
کے پی اسمبلی کے حلقے پی کے 2 لوئرچترال کے 12 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار فاتح الملک علی ناصر2785 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوار مغفرت شاہ 1861 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 04سوات کا مکمل نتیجہ

صوبہ خیبر پختونخوا کے حلقے پی کے 4سوات سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی شاہ 30022ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردارخان 12514ووٹ لے سکے۔

پی کے 6سوات کا مکمل نتیجہ

صوبہ خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 6سوات سے آزاد امیدوار فضل حکیم 25330ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے ہیں۔

غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹرینزکے افتخار 19422ووٹ لے سکے۔

SWAT

پی کے 7 سوات
کے پی اسمبلی کے پی کے 7 سوات کے 9 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار امجد علی 1732 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ اے این پی کے امیدوار شیر شاہ 1052 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 9 سوات
کے پی اسمبلی کے حلقے پی کے 9 سوات کے 9 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سلطان روم 2257 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی پی کے امیدوار محب اللہ 2052 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 10 سوات
کے پی اسمبلی کے حلقے پی کے 10 سوات کے 21 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد نعیم 2949 ووٹ لیکرآگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی پی کے امیدوار محمود خان 2202 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 12 اپردیر
کے پی اسمبلی کے حلقے پی کے 12 اپردیر کے 20 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد یامین 3860 ووٹ لیکر آگے ہیں جب کہ جماعت اسلامی کے امیدوار اعظم خان 2689 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 20 باجوڑ
کے پی اسمبلی کے حلقے پی کے 20 باجوڑ کے 51 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار انور زین 8776 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوار وحید گل 3912 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 35 بٹگرام
خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 35 بٹگرام کے 20 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار تاج محمد خان 5972 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ جے یو آئی (ف) کے امیدوار نوابزادہ ولی محمد 3905 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 45 ایبٹ آباد
خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 45 ایبٹ آباد کے 6 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوارمشتاق غنی 1466 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ملک ارشد 1123 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 46 ہری پور
کے پی اسمبلی کے حلقے پی کے 46 ہری پور کے 30 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار اکبر ایوب خان 10215 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار محمد اسد خان 4134 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 86 نوشہرہ
کے پی اسمبلی کے حلقے پی کے 86 نوشہرہ کے 20 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطاب ق آزاد امیدوار محمد ادریس 3980 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ اے این پی کے امیدوار مسعود عباس 1776 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 88 نوشہرہ
کے پی اسمبلی کے حلقے پی کے 88 نوشہرہ کے 20 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار میاں عمر کاکاخیل 4939 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ جے یو آئی (ف) کے امیدوار احد خٹک 1406 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 108 ٹانک
کے پی اسمبلی کے حلقے پی کے 108 ٹانک کے 13 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد عثمان 2569 ووٹ لیکرآگے ہیں۔ جبکہ جے یو آئی (ف) کے امیدوار محمود احمد خان 1291 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

Comments


#خیبرپختونخوا #اسمبلی #کے #غیر #حتمی #غیر #سرکاری #نتائج