0

ریلوے کے متعدد ملازمین اپنے ساتھی کی آخری رسومات میں شریک، 147 ٹرینوں کو منسوخ کرنا پڑا!

  • February 11, 2024

ریلوے عہدیدار نے بتایا کہ آخری رسومات میں موٹر مینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس کی وجہ سے وہ ٹرین آپریشن کے لیے دستیاب نہیں تھے اور وہ تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ عہدیدار کے مطابق 88 لوکل ٹرین سروسز سمیت تقریباً 147 ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خدمات میں خلل نہیں پڑا بلکہ تاخیر ہوئی اور حالات آہستہ آہستہ معمول پر آ گئے۔ تھانے کے مضافاتی مولنڈ کی رہائشی اروندھتی پی نے کہا کہ انہیں ہجوم والی لوکل ٹرین میں سوار ہونے سے پہلے سی ایس ایم ٹی پر 40 منٹ انتظار کرنا پڑا۔

#ریلوے #کے #متعدد #ملازمین #اپنے #ساتھی #کی #آخری #رسومات #میں #شریک #ٹرینوں #کو #منسوخ #کرنا #پڑا