اس معاملے پر کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل رات تقریباً 10 بجے ایک خاتون کی طرف سے شکایت درج کرائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک ہمیں اس معاملے کی حقیقت معلوم نہیں ہو جاتی ہم کچھ نہیں بتا سکتے۔ یہ ایک حساس معاملہ ہے کیونکہ اس میں ایک سابق وزیر اعلیٰ کا نام شامل ہے۔ اگر متاثرہ کو تحفظ کی ضرورت ہوگی تو اسے تحفظ فراہم کی جائے گی۔
#سابق #وزیر #اعلی #یدییورپا #کے #خلاف #پاکسو #ایکٹ #کے #تحت #مقدمہ #درج #سالہ #لڑکی #کے #جنسی #استحصال #کا #الزام