0

شعیب بشیر کے بعد انگلینڈ کے کرکٹر ریحان احمد کو مشکلات کا سامنا، راجکوٹ ایئرپورٹ پر روکا گیا

Share
  • February 13, 2024

بی سی سی آئی کے ایک افسر کے حوالے سے انگریزی روزنامہ ’ہندوستانی ٹائمز‘ نے لکھا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کو پھر سے ریحان کا ویزا بنوانے کے لیے کہا گیا ہے۔ یہ کام انھیں دو دن میں کرنا ہے۔ تب تک کے لیے لیگ اسپنر کو ٹیم کے باقی کھلاڑیوں کے ساتھ ہندوستان میں رہنے کی اجازت ہے۔ وہ منگل کو ہونے والی پریکٹس میں بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

#شعیب #بشیر #کے #بعد #انگلینڈ #کے #کرکٹر #ریحان #احمد #کو #مشکلات #کا #سامنا #راجکوٹ #ایئرپورٹ #پر #روکا #گیا