اس کے علاوہ جمعرات کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سیلسیس رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ ریاست کا کم از کم درجہ حرارت اگلے چار پانچ دنوں تک سات ڈگری کے آس پاس رہ سکتا ہے۔ اس ہفتے دارالحکومت کے کئی علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
#شمالی #ہند #میں #دھوپ #کھل #گئی #مگر #سرد #ہواؤں #نے #پیدا #کی #ٹھٹھرن