مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کے انتکابات میں کامیاب قرار پاگئے۔
غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقے این اے 123لاہور سے شہباز شریف 63953ووٹ لیے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار افضل عظیم نے 48486ووٹ حاصل کیے۔
شہباز شریف این اے 123 اور پی پی 158 لاہور سے کامیاب، غیر سرکاری نتیجہ#ARYNews pic.twitter.com/DBFecIMzcX
— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) February 9, 2024
دوسری جانب پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق شہباز شریف
38642ووٹ لے کرکامیاب ہوئے۔ آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23847 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
Comments
#شہباز #شریف #قومی #اور #صوبائی #اسمبلی #کی #نشستوں #پر #کامیاب