0

ضلع مجسٹریٹ نے 120 لوگوں کے 127 آرمس لائسنس کو کیا رد، ایس ایس پی کو دیا سبھی اسلحے جمع کرانے کا حکم

Share
  • February 13, 2024

اس درمیان بن بھول پورہ تشدد پر نینی تال ایس ایس پی پرہلاد نارائن مینا نے کہا کہ ہماری جانچ چل رہی ہے اور اس کے لیے چھ ٹیمیں تعینات ہیں۔ ہم سبھی پہلوؤں پر جانچ کر رہے ہیں۔ جب مزید گرفتاریاں ہوں گی تو مطلع کیا جائے گا۔ ابھی ماحول پرامن ہے اور کوئی اضافی فورس کی ضرورت نہیں ہے۔

#ضلع #مجسٹریٹ #نے #لوگوں #کے #ارمس #لائسنس #کو #کیا #رد #ایس #ایس #پی #کو #دیا #سبھی #اسلحے #جمع #کرانے #کا #حکم