0

’لاکھوں بھائی-بہن مزدوری سے محروم‘، راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو لکھی چٹھی، بنگال کے منریگا مزدوروں کی تکلیف بیان کی

  • February 12, 2024

خط میں راہل گاندھی نے یو پی اے حکومت کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ’’18 سال قبل یو پی اے حکومت نے ہماری دیہی طبقات کے لیے کام کے حق کی گارنٹی دے کر سماجی و معاشی انصاف کا ایک نیا راستہ چنا تھا۔ کئی لوگوں کے لیے منریگا بحران کے وقت میں واحد سیکورٹی کی ترکیب اور ایک یقینی ذریعہ معاش ہے۔‘‘

#لاکھوں #بھائیبہن #مزدوری #سے #محروم #راہل #گاندھی #نے #پی #ایم #مودی #کو #لکھی #چٹھی #بنگال #کے #منریگا #مزدوروں #کی #تکلیف #بیان #کی