0

لوک سبھا انتخاب کی تیاریوں کے پیش نظر دہلی کانگریس صدر اروندر سنگھ لولی کی صدارت میں ہوئی میٹنگ

Share

کانگریس کے سینئر لیڈر مکیش شرما نے میٹنگ کے دوران بتایا کہ دوپہر 12 بجے سے دیر شام تک رجنی پاٹل اور دونوں اسکریننگ کمیٹی اراکین نے کانگریس کے ممکنہ امیدواروں و دہلی میں پارٹی کے حالت کو لے کر سب سے الگ الگ ملاقات کر کے ان کی رائے جانی ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے دہلی کے سبھی ضلعی صدور سے ملاقات کر کے بھی ان کی رائے لی۔ مکیش شرما نے کہا کہ پارٹی نے کانگریس کارکنان و عوام سے بھی مشورے مانگے ہیں اور سب کو ایک ساتھ شامل کر کے پارٹی مضبوط امیدواروں کا انتخاب جلد از جلد کرنا چاہتی ہے۔

#لوک #سبھا #انتخاب #کی #تیاریوں #کے #پیش #نظر #دہلی #کانگریس #صدر #اروندر #سنگھ #لولی #کی #صدارت #میں #ہوئی #میٹنگ