0

لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ میں سپریم کورٹ نے آشیش مشرا کی عبوری ضمانت کی مدت بڑھائی

  • February 12, 2024

غور طلب ہے کہ اکتوبر 2021 میں لکھیم پور کھیری ضلع کے تکونیا میں اس وقت تشدد میں 8 لوگوں کی موت ہو گئی تھی جب کسان اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کے دورے کی مخالفت کر رہے تھے۔ یوپی پولیس کی ایف آئی آر کے مطابق چار کسانوں کو ایک ایس یو وی نے کچل دیا جس میں آشیش مشرا بیٹھے تھے۔

#لکھیم #پور #کھیری #تشدد #معاملہ #میں #سپریم #کورٹ #نے #اشیش #مشرا #کی #عبوری #ضمانت #کی #مدت #بڑھائی