ہردا میں واقع پٹاخہ فیکٹری میں پہلے بھی حادثات ہو چکے ہیں۔ تین سال پہلے یہاں شام کے وقت دھماکہ ہوا تھا، جس میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس حادثے کے بعد فیکٹری مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا تھا۔ فیکٹری چلانے پر پابندی بھی لگائی گئی لیکن بعد میں ہائی کورٹ نے اسٹے آرڈر جاری کر دیا۔ قوانین کی خلاف ورزی پر فیکٹری کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا تھا تاہم معاملہ چونکہ عدالت میں تھا اس لیے اس کے مالکان ہی فیکٹری چلا رہے تھے۔
#مالک #سمیت #تین #ملزمان #گرفتار #فرار #کی #کوشش #ناکام