چیف جسٹس نے بیکانیر میں ای-کورٹ کی سہولت شروع کرنے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ یہاں کے وکلاء اب اپنے شہر سے ہی پریکٹس کر سکیں گے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ “ملک کی سپریم کورٹ دہلی کے تلک مارگ پر واقع ہے لیکن یہ تلک مارگ کی سپریم کورٹ نہیں ہے، یہ ہندوستان کی سپریم کورٹ ہے۔ اسی طرح راجستھان ہائی کورٹ بھی صرف جے پور یا جودھپور کی نہیں بلکہ یہ پورے راجستھان کی ہے۔‘‘ قبل ازیں وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے بتایا کہ چیمبر آف پرنسس کے چانسلر کی حیثیت سے مہاراجہ گنگا سنگھ اسی جگہ بیٹھا کرتے تھے جہاں شروع میں ملک کے چیف جسٹس بیٹھا کرتے تھے۔
#ملک #میں #مساوات #کے #لیے #فرقہ #وارانہ #ہم #اہنگی #ضروری #سی #جے #ائی