0

مودی حکومت کے خلاف کانگریس نے جاری کیا بلیک پیپر، بے روزگاری سمیت کئی مسائل اٹھائے

ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ ملک میں جمہوریت خطرے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ بی جے پی انتخابی بانڈز کے ذریعے ڈرا دھمکا کر رقم حاصل کر رہی ہے۔ ای ڈی، سی بی آئی اور مرکزی ایجنسیوں کے ذریعے لوگوں کو ڈرا کر پیسہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکٹورل بانڈز کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم کے استعمال سے جمہوریت کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ کھڑگے نے کہا کہ ہم بی جے پی کے خوف سے کمزور نہیں ہونے والے ہیں۔

#مودی #حکومت #کے #خلاف #کانگریس #نے #جاری #کیا #بلیک #پیپر #بے #روزگاری #سمیت #کئی #مسائل #اٹھائے