اس موقع پر راہل گاندھی نے بڑھتی ہوئی بے روزگاری کا معاملہ بھی اٹھایا۔ راہل نے کہا کہ ہندوستان میں پاکستان کے مقابلے میں دو گنی بے روزگاری ہے۔ بنگلہ دیش اور بھوٹان سے بھی زیادہ ہندوستان میں بے روزگاری ہے۔ اس ملک میں جو نفرت پھیل رہی ہے اس کی وجہ ملک میں ناانصافی اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری ہے۔
#مودی #پر #بھروسہ #وشواس #گھات #کی #گارنٹی #ہے #پی #ایم #مودی #پر #راہل #گاندھی #کا #سخت #حملہ