سماج وادی پارٹی سے ٹکٹ نہ ملنے کے بعد انہوں نے آزادانہ طور پر الیکشن میں حصہ لیا اور کامیاب ہوئے۔ وہ 2022 تک مہاراج گنج کی نوتنوا سیٹ سے ایم ایل اے رہے۔ اس کے بعد وہ مایاوتی کی پارٹی بی ایس پی میں شامل ہو ئے اور 2022 میں انہوں نے بی ایس پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا لیکن انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بعد میں بی ایس پی نے انہیں پارٹی مخالف سرگرمیوں کے الزام میں پارٹی سے نکال دیا تھا۔
#مہاراج #گنج #ضلع #کے #اہم #لیڈر #امن #منی #ترپاٹھی #کانگریس #میں #شامل