0

نفے سنگھ راٹھی قتل کیس میں گوا سے 2 شوٹر گرفتار، کپل سنگوان گینگ سے تعلق

قتل کے بعد آئی این ایل ڈی کے ترجمان راکیش سہاگ نے کہا تھا کہ سابق ایم ایل اے راٹھی اسپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل (SUV) میں کہیں جا رہے تھے۔ ان پر ضلع کے بہادر گڑھ قصبے میں نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ حملہ آور ایک کار میں آئے تھے۔

#نفے #سنگھ #راٹھی #قتل #کیس #میں #گوا #سے #شوٹر #گرفتار #کپل #سنگوان #گینگ #سے #تعلق