0

وارانسی پہنچی بھارت جوڑو نیائے یاترا، راہل گاندھی نے کہا- ’ملک میں خوف کی فضا‘

  • February 17, 2024

راہل گاندھی نے مزید کہا، ’’میں یہاں انا کے ساتھ نہیں آیا، میں سر جھکا کر گنگا جی کے پاس آیا ہوں۔ بھارت جوڑو یاترا کے دوران بھی میں سر جھکا کر چلتا تھا۔ میں نے اپنی یاترا سے پہلے ٹیم کو بتا دیا تھا کہ یاترا میں بہت سے چیلنجز ہوں گے۔ لوگ مجھ سے ملنے آئیں گے، غریب لوگ آئیں گے، امیر لوگ آئیں گے، سب آئیں گے، جو بھی آئے اسے لگے کہ میں اپنے گھر آیا ہوں، اپنے بھائی سے ملنے آیا ہوں۔ مجھ سے اس کی ملاقات پیار سے ہونی چاہئے۔‘‘

#وارانسی #پہنچی #بھارت #جوڑو #نیائے #یاترا #راہل #گاندھی #نے #کہا #ملک #میں #خوف #کی #فضا