موصولہ اطلاع کے مطابق فری موومنٹ رجیم کو لوگوں کی بھلائی کے لیے نافذ کیا گیا تھا، لیکن اس کا سہارا لے کر شورش پسند افراد اور درانداز ہندوستانی سرحد میں داخل ہو رہے ہیں۔ ساتھ ہی میانمار میں فوجی تختہ پلٹ کے بعد ہزاروں کی تعداد میں پناہ گزیں میانمار سے بھاگ کر ہندوستان پہنچے ہیں۔ مبینہ طور پر ڈرگ اسمگلنگ اور اسلحوں کی سپلائی بھی میانمار سرحد سے ہو رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت نے فری موومنٹ رجیم کو رد کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
#وزارت #داخلہ #نے #کی #میانمار #کے #ساتھ #فری #موومنٹ #رجیم #رد #کرنے #کی #سفارش #امت #شاہ #نے #دی #جانکاری