0

پرواز کے بعد انڈیگو طیارہ میں ’بدبو‘ کی شکایت، پائلٹ کو کرنی پڑی ایمرجنسی لینڈنگ

واضح رہے کہ ہندوستان میں ہوابازی شعبہ کو حال ہی میں کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ زیادہ دن کی بات نہیں ہے جب انڈیگو ایئرلائنز سے جڑا ہی ایک واقعہ پیش آیا تھا جس میں مسافروں کو ٹرمیک پر بیٹھ کر کھانا کھاتے دیکھا گیا تھا۔ جو مسافر گوا-دہلی پرواز پر تھے، ان کی پرواز کا راستہ بدل دیے جانے کے بعد انھیں ممبئی ہوائی اڈہ کے ٹرمیک پر دیکھا گیا تھا۔ اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شہری ہوابازی سیکورٹی بیورو نے انڈیگو پر 1.2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔

#پرواز #کے #بعد #انڈیگو #طیارہ #میں #بدبو #کی #شکایت #پائلٹ #کو #کرنی #پڑی #ایمرجنسی #لینڈنگ