0

پولنگ کے دوران دہشت گردانہ حملہ، 5 پولیس جوان شہید، کئی افراد زخمی

Share

اس سے قبل بوقت دوپہر پی ٹی آئی لیڈر حماد اظہر نے دعویٰ کیا کہ پولنگ کا نصف وقت گزر چکا ہے اور این اے 129 لاہور میں پولنگ ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔ پریزائڈنگ افسر کا کہنا ہے کہ وہ آر او دفتر یا ای سی پی میں کسی سے رابطہ نہیں کر سکتے کیونکہ موبائل خدمات بند ہیں۔ حکومت نے سیکورٹی کا حوالہ دیتے ہوئے پورے ملک میں انٹرنیٹ کو بھی معطل کر دیا ہے۔ حکومت کے اس قدم کی مختلف سیاسی پارٹیوں نے مذمت کی ہے۔

#پولنگ #کے #دوران #دہشت #گردانہ #حملہ #پولیس #جوان #شہید #کئی #افراد #زخمی