0

پولیس نے 5 خواتین کیا گرفتار، گرفتار شدگان کی تعداد 89 ہو گئی

رپورٹ کے مطابق 10 فروری کو پولیس کی کاروائی سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ مجرموں کی تلاش میں ہیں لیکن مقامی رہائشیوں، بشمول خواتین اور لڑکیوں کا الزام ہے کہ پولیس انہیں نشانہ بنا رہی ہے اور ان پر ظلم کر رہی ہے۔ ان کا یہ بھی الزام ہے کہ پولیس چھاپوں کے دوران جائیداد کو نقصان پہنچا رہی ہے اور علاقے کے لوگوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔

#پولیس #نے #خواتین #کیا #گرفتار #گرفتار #شدگان #کی #تعداد #ہو #گئی