0

پی ایم مودی دو روزہ دورہ پر آج پہنچیں گے یو اے ای، ابوظبی کے پہلے ہندو مندر کا کریں گے افتتاح

Share
  • February 13, 2024

قابل ذکر ہے پی ایم مودی 14 فروری کو ابوظبی کے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کریں گے۔ اس کے علاوہ کئی اہم شخصیات سے پی ایم مودی کی ملاقات بھی ہوگی۔ ہندوستانی وزارت خارجہ کے مطابق اپنے دو روزہ دورے میں پی ایم مودی وہاں کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ دو فریقی مذاکرہ میں شامل ہوں گے۔

#پی #ایم #مودی #دو #روزہ #دورہ #پر #اج #پہنچیں #گے #یو #اے #ای #ابوظبی #کے #پہلے #ہندو #مندر #کا #کریں #گے #افتتاح