نئی دہلی: کانگریس نے گزشتہ روز پارلیمنٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کی گئی تقریر کو پوری طرح سے جھوٹ اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ اتنا ہی نہیں، کانگریس نے پی ایم مودی کے جھوٹ سے پردہ ہٹانے کے لیے نکتہ وار حقائق کو بھی پیش کیا۔ اس سلسلے میں سابق رکن پارلیمنٹ اور کانگریس کے قومی ترجمان ڈاکٹر ادت راج نے نئی دہلی واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کیا جس میں سبھی باتیں تفصیل کے ساتھ میڈیا کے سامنے رکھیں۔
#کانگریس #نے #پارلیمنٹ #میں #وزیر #اعظم #مودی #کی #تقریر #کو #جھوٹ #اور #گمراہ #کن #قرار #دیا #حقائق #سے #اٹھایا #نکتہ #وار #پردہ